جنرل راحیل چارج سنبھالنے کے بعد فوج میں کئی نئی تقرریاں کرینگے

را حیل شریف جی ایچ کیو میں اپنی خالی ہونے والی سیٹ آئی جی ٹرننینگ اینڈ ایلولیشین پر نئی تعیناتی کریں گے، ذرائع

را حیل شریف جی ایچ کیو میں اپنی خالی ہونے والی سیٹ آئی جی ٹرننینگ اینڈ ایلولیشین پر نئی تعیناتی کریں گے، ذرائع. فوٹو: فائل

نئے آرمی چیف لفٹینٹ جنرل راحیل شریف جمعہ کو اپنے عہدے کا چارج لینے کے بعد پاک فوج میںکئی نئی تقرریاں کرینگے۔


ذرائع کے مطابق را حیل شریف جی ایچ کیو میں اپنی خالی ہونے والی سیٹ آئی جی ٹرننینگ اینڈ ایلولیشین پر نئی تعیناتی کریں گے جبکہ لیفٹینٹ جنرل ہارون اسلم جو کہ سپرسیڈ ہوئے ہیں ان کی ریٹائرمنٹ کے بعد نئے چیف آف لاجسٹک کی بھی تعیناتی عمل میں لائی جائے گی۔

Recommended Stories

Load Next Story