محسن داوڑعلی وزیر کی سابق افغان انٹیلی جنس سربراہ سے ملاقات
این ڈی ایس حکام کے ہمراہ خصوصی ہیلی کاپٹر کے ذریعے لایاگیا،مثالی پروٹوکول
ارکان قومی اسمبلی اور پی ٹی ایم کے رہنما محسن داوڑ اور علی وزیر نے افغان انٹیلی جنس کے سابق سربراہ امر اللہ صالح سے ملاقات کی ہے۔
ذرائع کے مطابق محسن داوڑ کا کہنا ہے کہ صدر اشرف غنی کی تقریب حلف برداری میں ان کے اور علی وزیر کی وجہ سے تاخیر ہوئی، دونوں کو این ڈی ایس حکام کے ہمراہ خصوصی فوجی ہیلی کاپٹر کے ذریعے لایاگیا، این ڈی ایس سے تعلق کی بنا پر مثالی پروٹوکول دیا گیا۔
ذرائع کے مطابق افغان حکام نے ایس پی طاہر داوڑ کیلاش کو بھی وفاقی وزیر شہریار آفریدی کے حوالے کرنے سے انکار کردیا تھا۔