بلوچستان میں پولیو کا نیا کیس سامنے آگیا     

نیا کیس سامنے آنے کے بعد بلوچستان میں رواں برس پولیو کیسز کی تعداد 5 ہوگئی ہے، محکمہ صحت


ویب ڈیسک March 11, 2020
نیا کیس سامنے آنے کے بعد بلوچستان میں رواں برس پولیو کیسز کی تعداد 5 ہوگئی ہے، محکمہ صحت۔ فوٹو: فائل

بلوچستان میں پولیو کا کیس سامنے آںے کے بعد رواں برس پولیو کے کیسز کی تعداد 5 ہوگئی ہے۔

محکمہ صحت نے بلوچستان کے شہر ژوب میں 2 سالہ بچے میں پولیو وائرس کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ پولیو سے متعلق نمونے 26 اور 27 فروری کو لیے گئے تھے جب کہ بلوچستان میں رواں برس پولیو کے کیسز کی تعداد 5 ہوگئی ہے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔