ایف آئی اے کی ڈاکٹرظفرمرزا کیخلاف فیس ماسک بیرون ملک اسمگلنگ کی تحقیقات
ایف آئی اے نے ینگ فارمسٹ ایسوسی ایشن کی شکایت پرکارروائی شروع کردی
فیڈرل انویسٹیگیشن ایجنسی (ایف آئی اے) نے وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹرظفرمرزا کے خلاف 2 کروڑ فیس ماسک بیرون ملک اسمگل کرانے کے الزام میں انکوائری شروع کردی۔
ایکسپریس نیوزکے مطابق معاون خصوصی صحت ڈاکٹرظفرمرزا پر20 ملین فیس ماسک بیرون ملک اسمگل کرانے کا الزام عائد کیا گیا ہے۔ ڈاکٹرظفرمرزانے ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان (ڈریپ) کے ڈپٹی ڈائریکٹرغضنفرعلی کی ملی بھگت سے فیس ماسک اسمگل کرائے۔
اس متعلق ایف آئی اے نے ینگ فارمسٹ ایسوسی ایشن کی شکایت پر کارروائی شروع کرتے ہوئے ڈائریکٹرنارتھ اسلام آباد سے 15 دن کے اندررپورٹ طلب کرلی۔