کوئٹہ گلیڈی ایٹر کا کوئی غیر ملکی کھلاڑی واپس نہیں جانا چاہتا ترجمان
جیسن رائے اور ٹمل ملز نے آج ہوٹل میں آرام کرنے کی درخواست کی تھی، ترجمان کوئٹہ گلیڈی ایٹرز
ترجمان کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا کہنا ہے کہ ہماری ٹیم کا کوئی بھی غیر ملکی کھلاڑی واپس نہیں جانا چاہتا۔
ترجمان کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے مطابق پی سی بی نے کھلاڑیوں سے براہ راست گفتگو کی، ہمیں پی سی بی اور کھلاڑیوں کے درمیان رابطے کا ہمیں علم نہیں تھا تاہم کوئٹہ گلیڈی ایٹر کا کوئی غیر ملکی کھلاڑی واپس نہیں جانا چاہتا اور جیسن رائے اور ٹمل ملز نے آج ہوٹل میں آرام کرنے کی درخواست کی تھی۔
اس خبر کو بھی پڑھیں؛ پی ایس ایل میں شامل بعض غیرملکی کھلاڑیوں کا وطن واپس جانے کا فیصلہ
واضح رہے پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے کھلاڑیوں سے رابطہ کیا گیا تھا جس میں چند کھلاڑیوں نے کورونا کی وجہ سے پی ایس ایل چھوڑ کو وطن واپس جانے کی خواہش ظاہر کی تھی جس پر پی سی بی نے ان کی خواہش کا احترام کرتے ہوئے انہیں وطن واپس جانے کی اجازت دی تھی اور ان کھلاڑیوں میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے جیسن روئے اور ٹمل ملز بھی شامل تھے۔