پنجاب میں ساتویں تک طلبا کو بغیر سالانہ امتحان کے پاس کرنے کا فیصلہ
نیا تعلیمی سیشن یکم اپریل سے شروع ہوتا ہے جبکہ 5 اپریل تک تمام اسکول بند ہیں۔
وزارت تعلیم نے پنجاب میں زیر تعلیم نرسری سے ساتویں کلاس تک کے تمام طلبہ طالبات کو بغیر سالانہ امتحانات کے پاس کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
وزارت تعلیم نے کورونا وائرس بچاؤ مہم کے تحت پنجاب کے تمام 53 ہزار سرکاری اسکولوں میں زیر تعلیم نرسری سے ساتویں کلاس تک کے تمام طلبہ طالبات کو بغیر سالانہ امتحانات کے پاس کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
نیا تعلیمی سیشن یکم اپریل سے شروع ہوتا ہے جبکہ 5 اپریل تک تمام اسکول بند ہیں، اپریل کے پہلے ہفتہ میں اسکول بند رہیں گے اس کے بعد سالانہ امتحانات کا وقت نہیں رہے گا۔