ڈالر کے مقابلے پاکستانی روپیہ گراوٹ کا شکار
اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قیمت خرید ایک روپے کے اضافے سے156روپے سے بڑھ کر157روپے کا ہوگیا
اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قیمت خرید ایک روپے کے اضافے سے 156 روپے سے بڑھ کر 157 روپے اور قیمت فروخت 157 روپے سے بڑھ کر158.50روپے ہوگئی۔
ڈالر کے مقابلے پاکستانی روپیہ گراوٹ کا شکاررہا۔ فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے مطابق پیر کوانٹر بینک میں امریکی ڈالر کی قیمت خرید158.20روپے او رقیمت فروخت 158.50روپے ہوگئی جب کہ اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قیمت خرید ایک روپے کے اضافے سے156روپے سے بڑھ کر157روپے اورقیمت فروخت157روپے سے بڑھ کر158.50روپے ہوگئی۔
فاریکس رپورٹ کے مطابق یوروکی قیمت خرید170روپے سے بڑھ کر171روپے ہوگئی اورقیمت فروخت175روپے برقرار رہی جب کہ برطانوی پاﺅنڈکی قیمت خرید 3.25روپے کے اضافے سے187.75روپے سے بڑھ کر190.50روپے اورقیمت فروخت193روپے سے بڑھ کر194.50روپے ہوگئی۔
فاریکس رپورٹ کے مطابق سعودی ریال کی قیمت خرید40.60روپے سے بڑھ کر40.80روپے اورقیمت فروخت41.40روپے سے بڑھ کر41.50روپے ہوگئی جب کہ یواے ای درہم کی قیمت خرید41.75روپے سے بڑھ کر41.80روپے ہوگئی اورقیمت فروخت 42.50 روپے مستحکم رہی۔ چینی یوآن کی قیمت خرید19.50روپے سے بڑھ کر20 روپے اور قیمت فروخت22 روپے سے بڑھ کر 22.50 روپے ہوگئی۔