پاکستان کی پہلی کوہ پیما خاتون ثمینہ بیگ 7عالمی چوٹیاں سر کرنے آج روانہ ہوں گی

ثمینہ بیگ پاکستان کی پہلی خاتون کوہ پیماہیں جنھوںنے 8 ہزار 8سو 48میٹر کی چوٹی سرکر کے عالمی ریکارڈقائم کیا۔


APP November 30, 2013
ثمینہ بیگ پاکستان کی پہلی خاتون کوہ پیماہیں جنھوںنے 8 ہزار 8سو 48میٹر کی چوٹی سرکر کے عالمی ریکارڈقائم کیا۔ فوٹو: فائل

پاکستان کی پہلی کوہ پیماخاتون ثمینہ بیگ اوران کے بھائی مرزاعلی بیگ دنیاکی 7چوٹیاں سرکرنے کے لیے آج(ہفتے کو) روانہ ہوں گے۔

وہ مہم جوئی کے سلسلے میںانٹارکٹیکا، ارجنٹائن، روس، انڈونیشیااور نیپال جائیں گے اوران ممالک میںواقع چوٹیاںسر کریں گے۔ ثمینہ بیگ پاکستان کی پہلی خاتون کوہ پیماہیں جنھوںنے 8 ہزار 8سو 48میٹر کی چوٹی سرکر کے عالمی ریکارڈقائم کیا۔ گلگت وبلتستان سے تعلق رکھنے والی 21سالہ کوہ پیماثمینہ بیگ کاکہنا ہے کہ پہاڑوں کی چوٹیاںسر کرنانہ صرف ایک کھیل ہے بلکہ اس کامقصد دیگرخواتین کواس طرح کی سرگرمیوں کی طرف مائل کرنابھی ہے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

شیطان کے ایجنٹ

Nov 24, 2024 01:21 AM |

انسانی چہرہ

Nov 24, 2024 01:12 AM |