اسٹارفٹبالرکرسٹیانورونالڈونے بھی خود کوقرنطینہ کرلیا

میچ میں انہوں نے ڈینیلی کے ساتھ ڈریسنگ روم شیئر کیا تھا

میچ میں انہوں نے ڈینیلی کے ساتھ ڈریسنگ روم شیئر کیا تھا: فوٹو: فائل

کرونا وائرس کے خطرے کے پیش نظراسٹار فٹبالرکرسٹیانو رونالڈوبھی ان دنوں سلیف آئسولیشن میں ہیں۔


کرونا وائرس کے خطرے کے پیش نظراسٹار فٹبالر کرسٹیانورونالڈو بھی ان دنوں سلیف آئسولیشن میں ہیں۔ یووینٹس کلب کے ساتھی فٹبالر ڈینلی روگینی کا کرونا ٹیسٹ پازیٹو آنے کے بعد رونالڈو پرتگال واپس آکر اپنے گھرپرہیں۔ اتوار کو تماشائیوں کے بغیر یوونٹس اور انٹرمیلان کا میچ ہوا تھا جس میں کرسٹیانورونالڈو کے کلب نے دوصفر سے کامیابی پائی تھی۔

اس فتح پرسب نے ہاتھ ملاکرخوشی کا اظہارکیا تھا۔ اس میچ میں انہوں نے ڈینیلی کے ساتھ ڈریسنگ روم شیئر کیا تھا۔
Load Next Story