کورونا وائرس نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ نے تمام سرگرمیاں معطل کردی

کلب اور اسکول کرکٹ کے علاوہ کرکٹ پروگرامز اور ٹریننگ بھی روک دی گئی


ویب ڈیسک March 18, 2020
کلب اور اسکول کرکٹ کے علاوہ کرکٹ پروگرامز اور ٹریننگ بھی روک دی گئی

کورونا وائرس کے پیشِ نظر نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ نے بھی تمام سرگرمیاں معطل کر دی ہیں۔

کمیونٹی کرکٹ کو ملتوی کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، کلب اور اسکول کرکٹ کے علاوہ کرکٹ پروگرامز اور ٹریننگ بھی روک دی گئی ہے، دوسری جانب آسٹریلوی ٹیم نے بھی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے اپنا دورہ نیوزی لینڈ ملتوی کردیا ہے، کیویز گزشتہ ہفتے دورہ سٹریلیا ادھورا چھوڑ کر وطن واپس آگئے تھے،اب کینگروز بھی ٹی ٹوئنٹی سیریز کھیلنے نہیں جائیں گے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔