کورونا اور عام نزلہ زکام فلو کی علامات

کوروناکی ابتدائی علامات میں بخار،خشک کھانسی،تھکاوٹ اورسانس لینے میں دشواری ہونے کی صورت میں فوری اسپتال سے رجوع کریں۔


Tufail Ahmed March 20, 2020
کوروناکی ابتدائی علامات میں بخار،خشک کھانسی،تھکاوٹ اورسانس لینے میں دشواری ہونے کی صورت میں فوری اسپتال سے رجوع کریں۔ فوٹو: نیٹ

کورونا وائرس،عام فلو اور الرجی تینوں کی علامات مختلف ہیں لیکن آج کل کورونا کے خوف کی وجہ سے عام فلو میں مبتلا افراد بھی خود کو کورونا کی علامات میں مبتلا سمجھ رہے ہیں۔

کورونا کی علامات میں جبکہ کورونا کی علامات واضح ہیں،کورونا کی ابتدائی علامات میں بخار ،خشک کھانسی ،تھکاوٹ اورسانس لینے میں دشواری ہونے کی صورت میں فوری اسپتال سے رجوع کیاجائے۔

عام فلو کی علامات میں خشک کھانسی ،گلے میں خراش،ناک نہنا،پٹھوں ،جوڑوں میں درد اور سر درد شامل ہوتا ہے جبکہ الرجی کی علامات میں چھینکیں آنا، ناک کا بہنا اور آنکھوں میں خارش کا یونا شامل ہیں۔

 

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔