25 مارچ سے مزید 22 ٹرینیں بند بکنگ کے 8 کروڑری فنڈ کردیے شیخ رشید
بند ہونیوالی ٹرینوں کے 8 کروڑ روپے ری فنڈ کردیے ہیں
وزارت ریلوے نے کرونا وائرس کے خدشہ کے باعث دوسرے مرحلے میں 25 مارچ سے ملک بھر میں چلنے والی اپ اینڈ ڈاؤن کی مزید 22 ٹرینوں کو غیر معینہ مدت کیلئے معطل کردیا۔
وزارت ریلوے نے کورونا وائرس کے خدشہ کے باعث دوسرے مرحلے میں 25 مارچ سے ملک بھر میں چلنے والی اپ اینڈ ڈاؤن کی مزید 22 ٹرینوں کوغیرمعینہ مدت کیلئے معطل کردیا۔ اس سلسلے میں نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ پہلے مرحلہ میں کل 22 مارچ کو 12 ٹرینیں معطل کی جائیگی۔ وزیرریلوے نے کہا کہ بند ہونیوالی ٹرینوں کے 8 کروڑ روپے ری فنڈ کردیے ہیں۔