جناح اسپتال میں کورونا وائرس کی تشخیص کا منصوبہ تشکیل

ڈاکٹر سیمی جمالی نے بتایا کہ جناح اسپتال میں مالیکولر لیب کے قیام کے بعد وائرس کی تشخیص کی سہولیتں میسر ہوجائے گی

ڈاکٹر سیمی جمالی نے بتایا کہ جناح اسپتال میں مالیکولر لیب کے قیام کے بعد وائرس کی تشخیص کی سہولیتں میسر ہوجائے گی ۔

جناح اسپتال میں کورونا وایرس کی تشخیص کا منصوبہ تشکیل دے دیا گیا۔


کراچی سمیت سندھ میں کورونا میں مبتلا اور ممکنہ مریضوں کی تشخیص کیلیے جدید مالیکولر لیبارٹری قایم کی جائے گی، اس حوالے سے جناح اسپتال کی ایگزیکٹو ڈایریکٹر ڈاکٹر سیمی جمالی نے وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کو لیٹرلکھا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ فائرس سے متاثرہ مریضوں کی بروقت تشخیص کیلیے جناح اسپتال میں مالیکولر لیبارٹری قایم کی جائے جس کیلیے حکومت سندھ فوری طور پر 25 ملین روپے جاری کرے۔

ڈاکٹر سیمی جمالی نے بتایا کہ جناح اسپتال میں مالیکولر لیب کے قیام کے بعد وائرس کی تشخیص کی سہولیتں میسر ہوجائے گی ۔
Load Next Story