شعیب ملک کے سوال پر اہلیہ ثانیہ مرزا کا دلچسپ جواب

شعیب ملک سمیت تمام کھلاڑی مداحوں کو کورونا وائرس سے بچاﺅ کے مشورے دے رہے ہیں

شعیب ملک سمیت تمام کھلاڑی مداحوں کو کورونا وائرس سے بچاﺅ کے مشورے دے رہے ہیں

ثانیہ مرزا اپنے شوہر شعیب ملک کی تعریف کئے بغیر نہ رہ سکیں۔


پشاور زلمی نے آل راﺅنڈر کا ایک پورٹریٹ سوشل میڈیا پر شیئر کرتے ہوئے پوچھا تھا کہ ان کے بارے میں ایک لفظ کہیں، ثانیہ مرزا نے اس کے جواب میں "ہینڈسم" کا لفظ استعمال کیا۔

یاد رہے کہ پی ایس ایل کے سیمی فائنلز اور فائنل ملتوی کئے جانے کے بعد شعیب ملک سمیت قومی کرکٹرز گھروں پر مقیم اور اپنے پرستاروں کو کورونا وائرس سے بچاﺅ کیلیے احتیاط کے مشورے دے رہے ہیں۔
Load Next Story