بدلی رُت انداز بھی بدلے

جیکٹس اور کیپس انسان کی شخصیت کو خوش نما بنا دیتی ہیں۔

ماڈل : روبینہ اقبال / ایکسپریس

FAISALABAD:
موسم سرما اپنی خنکیوں کے ساتھ تیزی سے ہواؤں میں گھل رہا ہے۔


بڑھتی سردی ہماری زندگی میں تبدیلیاں لارہی ہے، جس میں سب سے اہم لباس کی تبدیلی ہے۔ سرما کے ملبوسات میں جیکٹس اور کیپ بھی شامل ہیں۔ مختلف رنگوں کی خوش نما جیکٹس اور دیدہ زیب کیپس جسم و جاں کو سرد ہواؤں اور فضا کے برفیلے تیوروں سے تو بچاتی ہی ہیں، ساتھ ہی یہ شخصیت کو دل کش روپ بھی عطا کرتی ہیں۔ انھیں پہننے سے شخصیت جاذبِ نظر ہوتی ہے اور اسے ماڈرن لُک بھی ملتا ہے۔ تو کیوں نہ سرد رُت کا فائدہ اٹھاتے ہوئے اپنی شخصیت کو جیٹ اور کیپ کے ساتھ ایک نیا اور خوب صورت انداز دیا جائے۔
Load Next Story