سندھ حکومت کی کورونا وائرس کا پھیلاؤ روکنے کے لیے فوج تعیناتی کی درخواست
سول حکومت کی مدد کے لیے صوبے میں فوج تعینات کی جائے، سندھ حکومت
سندھ حکومت نے کورونا وائرس کا پھیلاؤ روکنے کے لیے وفاق سے صوبے میں فوج تعینات کرنے کی درخواست کردی۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق سندھ حکومت نے کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد میں اضافے کے پیش نظر پاک فوج سے مدد مانگ لی۔
یہ پڑھیں : کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے سندھ اور خیبر پختون خوا میں لاک ڈاؤن کا فیصلہ
اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ حکومت سندھ نے وفاقی وزارت داخلہ کو ایک خط ارسال کیا ہے جس میں آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت سول ایڈمنسٹریشن کی مدد کے لیے افواج پاکستان کو تعینات کرنے کی درخواست کی گئی ہے۔
یہ پڑھیں : ملک بھر میں کورونا کے مریضوں کی تعداد 733 ہوگئی