ہیلتھ کارڈ لاہور آنے والے پاکستانی مسافر کوالالمپور ائیر پورٹ پر پھنس گئے

حکومت سے مدد کی اپیل کوالالمپور ائیر پورٹ پر ائیر لائن نے ڈکلیئریشن فارم نہ ہونے پر لے جانے سے انکار کر دیا ہے۔

حکومت سے مدد کی اپیل کوالالمپور ائیر پورٹ پر ائیر لائن نے ڈکلیئریشن فارم نہ ہونے پر لے جانے سے انکار کر دیا ہے۔ فوٹو:فائل

ملایشیا سے لاہور آنے والے 10 سے 15 پاکستانیوں کے پاس ہیلتھ ڈکلیئریشن کارڈ نہ ہونے پر ائیر لائن نے لانے سے انکار کر دیا جس پر یہ تمام پاکستانی مسافر کوالالمپور ائیر پورٹ پر محصور ہو گئے۔


پاکستانی تارکین کوالالمپور ائیر پورٹ پر پھنس گے اور ان کے ویزے ایکسپائر ہو رہے ہیں نہ ملائیشیا واپس جا سکتے ہیں کوالالمپور ائیر پورٹ پر پھنسے پاکستان تارکین کا پاکستانی ایمبیسی اور حکومت سے مدد کی اپیل کوالالمپور ائیر پورٹ پر ائیر لائن نے ڈکلیئریشن فارم نہ ہونے پر لے جانے سے انکار کر دیا ہے۔ پاکستانی مسافر جبکہ امیگریشن حکام بھی مدد نہیں کر رہے۔

 
Load Next Story