جامعہ کراچی کے ادارے پی سی ایم ڈی نے انڈس ہسپتال کو جدید پی سی آر مشینیں اور تربیت یافتہ عملہ فراہم کیا ہے۔