
76 سالہ سانز 1995 سے 2000 تک اسپینش کلب سے منسلک رہے، بیٹوں نے والد کے دنیا سے چلے جانے سے متعلق میڈیا کو آگاہ کیا۔
دوسری جانب ارجنٹائنی اسٹرائیکر پاؤلو ڈیبالا اور پاؤلو مالڈینی کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئے۔ ڈیبالا وباکا شکار ہونے والے یوونٹس کے تیسرے پلیئر ثابت ہوئے،اے سی میلان کے دفاعی پلیئر مالڈینی بھی اس سے متاثر ہوگئے ہیں، ڈیبالا نے بدھ سے خود کو ''آئسولیٹ'' کرلیا ہے۔
تبصرے
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔