ارجنٹائن کے 2فٹبالرزکورونا میں مبتلا

ڈیبالا وباکا شکار ہونے والے ایونٹس کے تیسرے پلیئر،اے سی میلان کے دفاعی پلیئر مالڈینی بھی متاثر


AFP March 23, 2020
ڈیبالا وباکا شکار ہونے والے ایونٹس کے تیسرے پلیئر فوٹو : فائل

ارجنٹائنی اسٹرائیکر پاؤلو ڈیبالا اور پاؤلو مالڈینی کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئے۔

ڈیبالا وباکا شکار ہونے والے ایونٹس کے تیسرے پلیئر ثابت ہوئے،اے سی میلان کے دفاعی پلیئر مالڈینی بھی اس سے متاثر ہوگئے ہیں، ڈیبالا نے بدھ سے خود کو ''آئسولیٹ'' کرلیا ہے۔

 

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں