ارجنٹائن کے 2فٹبالرزکورونا میں مبتلا


ڈیبالا وباکا شکار ہونے والے ایونٹس کے تیسرے پلیئر فوٹو : فائل
ڈیبالا وباکا شکار ہونے والے ایونٹس کے تیسرے پلیئر ثابت ہوئے،اے سی میلان کے دفاعی پلیئر مالڈینی بھی اس سے متاثر ہوگئے ہیں، ڈیبالا نے بدھ سے خود کو ''آئسولیٹ'' کرلیا ہے۔