
ماہرین طب کے مطابق شہباز شریف عوامی لیڈر ہیں، اس لیے انہیں فوری طور پر ان تجاویز پر عمل درآمد کرنا چاہیے۔
واضح رہے کہ شہباز شریف نے وطن واپسی کے موقع پر کہا تھا کہ کہ ملک میں کورونا وبا کے خلاف عوام کے ساتھ مل کرمقابلہ کریں گے، میرا، نواز شریف کا اور ہمارے پورے خاندان کا جینا مرنا قوم کے ساتھ ہے۔
تبصرے
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔