ملکی اقتصادیات سے بڑے سرمایہ کار مایوس نئے مثبت ردعمل دکھا رہے ہیں
پاکستان میں ان دنوں نیا کاروبار شروع کرنے کا ماحول بہت سازگار ہے، سی ای او ٹیلو ٹاک شہبازعلی جاموٹ
ملک کے گرتے ہوئے اقتصادی اعشاریوں سے ایک طرف سے جہاں بڑے سرمایہ کاروں کی اکثریت میں مایوسی بڑھتی جارہی ہے وہیں نئے سرمایہ کاروں کی طرف سے مثبت ردعمل بھی سامنے آرہا ہے۔
بڑے سرمایہ کار سود کی بلند شرح کے سبب یا تو اپنی سرمایہ کاری کو منجمد کررہے ہیں یا اپنے شیئرز فروخت کررہے ہیں لیکن نئے سرمایہ کار کم پیسہ خرچ کرکے بھاری فوائد کے چکر میں پیسہ لگا رہے ہیں۔
ٹیلو ٹاک کے سی ای او شہبازعلی جاموٹ نے ایکسپریس ٹریبیون سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں ان دنوں نیا کاروبار شروع کرنے کا ماحول بہت سازگار ہے۔