کورونا وائرس کے حوالے سے جوفرا آرچر کی 6 برس پرانی ٹویٹ وائرل

جوفرا آرچر نے اگست 2014 کی ایک ٹویٹ میں کہا تھا کہ ’کوئی بھی جگہ کھلی نہیں ہوگی، وہ دن آنے والا ہے‘۔


Sports Desk March 24, 2020
جوفرا آرچر نے اگست 2014 کی ایک ٹویٹ میں کہا تھا کہ ’کوئی بھی جگہ کھلی نہیں ہوگی، وہ دن آنے والا ہے‘۔ فوٹو: فائل

کورونا وائرس کے حوالے سے انگلش فاسٹ بولر جوفرا آرچر کی6 برس پرانی ٹویٹ وائرل ہوگئی۔

جوفرا آرچر نے اگست 2014 کی ایک ٹویٹ میں کہا تھا کہ 'کوئی بھی جگہ کھلی نہیں ہوگی، وہ دن آنے والا ہے'۔ ٹویٹر برادری اس ٹویٹ کو 'کورونا وائرس' کی پیشگوئی قرار دے رہی ہے، اس حوالے سے آرچر کو مختلف القابات بھی دیے جا رہے ہیں۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں