
جوفرا آرچر نے اگست 2014 کی ایک ٹویٹ میں کہا تھا کہ 'کوئی بھی جگہ کھلی نہیں ہوگی، وہ دن آنے والا ہے'۔ ٹویٹر برادری اس ٹویٹ کو 'کورونا وائرس' کی پیشگوئی قرار دے رہی ہے، اس حوالے سے آرچر کو مختلف القابات بھی دیے جا رہے ہیں۔
There will be, no place to run, that day will come
— Jofra Archer (@JofraArcher) August 20, 2014
تبصرے
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔