کراچی رنچھورلائن سے 4 مبینہ ٹارگٹ کلر گرفتار

رنچھور لائن میں خفیہ اطلاع پر کارروائی کر کے 4مبینہ ٹارگٹ کلرز کو گرفتار کیا گیا، ایس آئی سی ذرائع۔

ٹارگٹ کلرز پولیس اہلکاروں سمیت متعدد افراد کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث ہیں. فوٹو: فائل

MUZAFFARABAD:
رنچھوڑ لائن میں اسپیشل انوسٹی گیسشن سیل نے کارروائی کر کے 4مبینہ ٹارگٹ کلرز کو گرفتار کر لیا۔


ایکسپریس نیوز کے مطابق ایس آئی سی کے ذرائع نے بتایا کہ کراچی کے علاقے رنچھور لائن میں خفیہ اطلاع پر کارروائی کر کے 4مبینہ ٹارگٹ کلرز کو گرفتار کر لیا گیا، ٹارگٹ کلرز پولیس اہلکاروں سمیت متعدد افراد کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث ہیں، ملزمان کے قیضے سے اسلحہ بھی برآمد ہوا ہے جبکہ ملزمان سے تفشیش کے لئے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے۔
Load Next Story