کورونا کے اصل مریض زیادہ حالات بگڑتے دیکھ رہا ہوں ڈاکٹر عطاء الرحمن
کورونا پر اگر قابو پانا ہے تو زیادہ سے زیادہ ٹیسٹ کرنے ہوں گے، چیئرمین ٹاسک فورس سائنس و ٹیکنالوجی
JAKARTA:
چیئرمین ٹاسک فورس سائنس و ٹیکنالوجی ڈاکٹر عطاء الرحمن نے کہاہے کہ حالات کو بگڑتے ہوئے دیکھ رہا ہوں، کورونا وائرس کے مریضوں کا جو ڈیٹا آ رہا ہے وہ صحیح عکاسی نہیں کر رہا جب کہ مریضوں کی اصل تعداد زیادہ ہے۔
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر عطا الرحمن نے کہا کہ کورونا وائرس کے زیادہ سے زیادہ ٹیسٹ کیے جائیں۔ کچھ ڈرگس کا اگلے ہفتے سے کلینکل ٹرائل شروع کر دیا جائے گا، پاکستان میں کورونا کی ساخت سے متعلق 10 روز میں اندازہ ہو جائے گا۔
انہوں نے کہا کہ کورونا پر اگر قابو پانا ہے تو زیادہ سے زیادہ ٹیسٹ کرنے ہوں گے۔