
انھوں نے کہا کہ چندروز قبل میں نے عوام سے ضرورت مندوں کی مدد کیلیے آگے آنے کی اپیل کی تھی، ایک ہفتے میں سوا کروڑ روپے کی رقم جمع ہوئی جس سے ایک لاکھ خاندانوں کی داد رسی کرنے میں کامیاب ہوئے،مشکل کی اس گھڑی میں ہم سب کو ضرورت مندوں کا خیال رکھنا ہوگا۔
واضح رہے کہ ثانیہ مرزا کے علاوہ دنیا بھر میں کھلاڑی، اداکار اور اہم شخصیات بھی عوام ک مشکلات کے حل کے لیے میدان میں موجود ہیں۔
تبصرے
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔