
سوشل میڈیا پر جاری کی جانے والی ویڈیو میں اوپنر سر کے بال شیو کرتے نظر آرہے ہیں، انہوں نے کہا کہ کورونا وائرس کیخلاف اگلے محاذوں پر موجود ان لوگوں کی سپورٹ کیلیے ایسا کررہا ہوں، ڈیبیو کے بعد پہلا موقع ہے کہ میں نے سارے بال منڈھوا دیئے ہیں۔
Been nominated to shave my head in support of those working on the frontline #Covid-19 here is a time lapse. I think my debut was the last time I recall I’ve done this. Like it or not?? https://t.co/YJYV0rR6yv
— David Warner (@davidwarner31) March 31, 2020
انہوں نے ویرات کوہلی، اسٹیون سمتھ، پیٹ کمنز اور مارکوس سٹوئنس کو نامزد کرتے یوئے انہیں بھی دوسروں کی بقا کیلیے اپنی زندگیاں خطرے میں ڈالنے والوں سے اظہار یکجہتی کیلیے سر کے بال صاف کروانے کا چیلنج دیا ہے۔
تبصرے
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔