بکیز کی جانب سے رابطے کی اطلاع نہ کرنے کے الزام ثابت ہونے پر عمر اکمل کو 6 ماہ سے تاحیات پابندی کا سامنا ہے۔