تازہ ترین
-
پشاور میں گھروں پر حملے کرنے والے اوباش ٹک ٹاکرز گرفتار
پولیس نے ملزمان کو والدین کی ضمانت اور معافی نامے پر رہا کردیا، ٹک ٹاکر کی آئندہ ایسی حرکت نہ دہرانے کی یقین دہانی
-
اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس؛ نیٹ میٹرنگ قوانین میں ترمیم منظور
نیٹ میٹرنگ کے تحت بجلی کی خریداری کی شرح 10 روپے فی یونٹ مقرر کردی گئی
-
ہولی کا رنگ پھینکنے سے منع کرنا جرم بن گیا؛ انتہاپسندوں نے نوجوان کو قتل کردیا
25 سالہ نوجوان نے ہولی کے رنگ سے کپڑے خراب ہونے کا اندیشہ ظاہر کیا تھا
-
پاکستان اور نیوزی لینڈ ٹی 20 سیریز کی ٹرافی کی رونمائی کردی گئی
دونوں ٹیموں کےدرمیان پانچ ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کاپہلا میچ 16 مارچ کو کھیلا جائے گا
-
کراچی کے شہریوں کیلیے بجلی کی قیمت میں 4 روپے 85 پیسے فی یونٹ مزید کمی کا امکان
کے الیکٹرک نے ماہ جنوری کے فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کمی کیلیے نیپرا میں درخواست جمع کرادی، سماعت 20 مارچ کو ہوگی
-
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا نشے کے عادی افراد کو صحت کارڈ میں شامل کرنے کا اعلان
جو لوگ بھی نشے کی لت میں مبتلا ہیں، ہمارے حوالے کریں ہم ان کا علاج کرائیں گے، علی امین گنڈاپور
-
کراچی میں پولیس وردی میں سحری کے وقت ڈکیتی کی واردات، ملزمان گیارہ لاکھ روپے اور ہتھیار لے گئے
واردات نیشنل ہائی وے لنک روڈ پرواقع ٹول پرسحری کے وقت انجام دی گئی
-
جب تک بلوچستان، کے پی میں دہشت گردی ختم نہیں ہوگی ملک میں امن قائم نہیں ہوسکتا، وزیراعظم
پاکستان اور ہم سب اس طرح کے کسی اور واقعے کا متحمل نہیں ہوسکتے، ہم سب کو اپنا حصہ ڈالنا ہوگا، شہباز شریف
-
جرمنی نے پاکستان کو شکست دیکر جونیئر ہاکی سیریز 0-4 سے جیت لی
سیریز کے ابتدائی تین میچز لاہور جبکہ آخری میچ اسلام آباد میں کھیلا گیا
-
میاں چنوں؛ کراچی سے آنی والی لڑکی کو بوائے فرینڈ نے قتل کیا، پولیس نے معمہ حل کرلیا
ملزم شاہد محمود اور15 سالہ میمونہ کی سوشل میڈیا کے ذریعے دوستی ہوئی، ملزم نے حاملہ ہوجانے پر میمونہ کو قتل کیا، پولیس
-
پاکستانی لڑکی کو شادی کا جھانسہ دینے والے چینی شہری کو جیل بھیج دیا گیا
عدالت نے مقدمے میں نامزد دیگر انسانی اسمگلرز کی گرفتاری کا بھی حکم دے دیا ہے
-
فیکٹ چیک؛ ’میں خواجہ سرا تھی‘ مومنہ اقبال کے اعترافی ویڈیو بیان کی حقیقت کیا ہے ؟
میں مکمل لڑکی نہیں تھی جس کا امی کو پتا چلا تو انھوں نے مجھے گھر سے نکال دیا تھا؛ اداکارہ کا ویڈیو بیان
-
سابق کپتان کرکٹر احمد شہزاد کا الخدمت تھیلیسیمیا سینٹر نشترآباد پشاور کا دورہ
احمد شہزاد فاونڈیشن کے بانی نے سینٹر میں زیر علاج بچوں میں تخائف اور نقد رقوم تقسیم کئے
-
جعفر ایکسپریس حملہ: کلیئرینس آپریشن میں ہلاک دہشت گردوں کی تصاویر منظر عام پر
سیکیورٹی ذرائع نے کہا کہ 12 مارچ کو دوران کلیئرینس آپریشن میں مارے جانے والے دہشت گرد غیر ملکی اسلحہ سے لیس تھے
-
حکومت نے ٹرانزٹ ٹریڈ کے تحت افغانستان جانے والے ڈی اےپی پر کلیئرنس انشورنس گارنٹی لازمی کردی
ایف بی آر نے نوٹیفکیشن جاری کردیا، جس کے ذریعے ترمیمی کسٹمز رولزلاگو کردیے گئے ہیں
-
ڈالر کے انٹربینک ریٹ دوبارہ 280روپے سے تجاوز کرگئے
اوپن کرنسی مارکیٹ میں بھی ڈالر کی قدر 03 پیسے کے اضافے سے 280روپے 08پیسے کی سطح پر بند ہوئی
-
سال کا پہلا مکمل چاند گرہن
زمین، سورج اور چاند کے درمیان میں آجائے تو چاند گرہن ہوتا ہے، یہ لگ بھگ 3 سال بعد پہلا مکمل چاند گرہن ہوا
-
تحریک انصاف کا بلوچستان میں دہشتگردی پراے پی سی بلانے،عمران کو پیرول پر رہا کرنے کا مطالبہ
دہشتگردی کے مسئلے پرسیاسی سپورٹ دینے کیلیے تیار ہیں،مسئلہ حل کرنا ہے تو عمران خان کو پیرول پر رہا کرنا ہوگا، شبلی فراز
-
فلم میں کام کے بدلے نامور ہدایتکاروں کی غیر اخلاقی ڈیمانڈز؛ اداکارہ نے کچا چٹھا کھول دیا
مجھے اپنے ابتدائی کیریئر کے دوران کاسٹنگ کاؤچ اور نامناسب آفرز کے تجربے سے گزرنا پڑا، اداکارہ
-
مالی مشکلات کے باعث جلیبیاں بیچنے پر مجبور فٹبالر کو وزیراعظم نے امدادی چیک دیدیا
وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور نے بھی محمد ریاض سے ملاقات کی اور انہیں کوچ بھرتی کرنے کا حکم بھی جاری کیا۔
-
سعودی عرب میں اس سال عید الفطر میں ملازمین اور طلبا کو لمبی چھٹیاں مل گئیں
سعودی عرب میں عید کی تعطیلات کا آغاز 30 مارچ سے ہوگا
-
جنوبی وزیرستان: اپر جنڈولہ قلعے پر خود کش حملہ ناکام، فورسز کی جوابی فائرنگ میں متعدد خوارج ہلاک
علاقے میں لڑاکا ہیلی کاپٹر گشت کر رہے ہیں، وقفے وقفے سے فائرنگ کی آوازیں سنائی دے رہی ہیں اور تاحال صورتحال کشیدہ ہے
-
زرمبادلہ کے ذخائر میں 15 کروڑ 20 لاکھ ڈالر کی کمی
کمرشل بینکوں کے پاس 4 ارب 83 کروڑ 10 لاکھ ڈالر ہیں
-
حکومت کا سرکاری ملازمین کی تنخواہیں، پینشن عید سے قبل ادا کرنے کا اعلان
وفاقی وزارت خزانہ نے تنخواہوں اور پنشن کی ادائیگی سے متعلق کنٹرولر جنرل اکاوٴنٹس کو بھی مراسلہ جاری کردیا ہے
-
ججز کمیٹی نے سپریم کورٹ رولز 2025ء کے مسودے کو حتمی شکل دے دی
سپریم کورٹ رولز 1980ء میں ترامیم کیلئے جسٹس شاہد وحید،عرفان سعادت، نعیم اختراور عقیل عباسی پر کمیٹی قائم کی گئی تھی
-
کراچی سے لاہور جانے والے پی آئی اے کے طیارے کی ایک ٹائر کے بغیر لینڈنگ کا انکشاف
ذرائع نے کہا کہ لاہور اے ٹی سی او کی جانب سے اطلاع پر کراچی ایئرپورٹ پر ٹائر شافٹ کا حصہ ملا
-
کراچی میں حادثات پر قابو پانے کیلیے مخصوص شعبہ روڈ ایکسیڈنٹ اینالیسس قائم
ٹیم روزانہ کی بنیاد پر ٹریفک حادثات کی نگرانی کرے گی اور شواہد اکٹھے کرے گی
-
’’فلم ’راز‘ باکس آفس پر ’دیوداس‘ سے زیادہ کامیاب تھی‘‘؛ ڈینو موریا کا دعویٰ
’راز‘ صرف 5 کروڑ روپے کے بجٹ پر بنائی گئی تھی اور اس نے 31 کروڑ روپے کمائے
-
سیاحت کے شعبے میں 2029 تک 5.53 ارب ڈالر کی مارکیٹ متوقع
پاکستان کی سفری اور سیاحتی مارکیٹ 2025 میں 4 ارب ڈالر کی آمدنی حاصل کرے گی
-
فیض حمید کو آپ نے جیل میں ڈالا، اچھا کیا، باجوہ کو بھی ڈالو، شیر افضل مروت
فوجی آپریشن بلوچستان مسئلہ کا حل نہیں ، جب صوبوں کو ان کے حقوقِ نہ دیے جائیں تو دہشتگردی ہوگی
-
بلوچستان کا مسئلہ لاپتا افراد ہیں کوئی محلہ ایسا نہیں جہاں مسنگ پرسنز نہ ہوں، رکن اسمبلی
آج بلوچستان کا کوئی رکن قومی اسمبلی اپنے حلقے میں نہیں جاسکتا، قومی اسمبلی میں اظہار خیال
-
’’وزیراعظم خان ہی پاکستان کی انشورنس پالیسی ہیں‘‘:عالیہ حمزہ
وزیراعظم خان ہی عوام اوراداروں کو ایک پیج پر لاسکتے ہیں، چیف آرگنائزر پی ٹی آئی پنجاب
-
ڈیوس کپ جونیئرز میں پاکستان ٹیم کی بڑی کامیابی
پاکستان نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے بنگلا دیش کو زیر کیا
-
اسلحہ لائسنس کی تصدیق کے حوالے سے محکمہ داخلہ کا بڑا فیصلہ
نادرا کو تمام اسلحہ لائسنسز کی آن لائن ویری فکیشن کے لیے کیو آر کوڈ جاری کرنے کی ہدایت
-
وزیراعظم ٹرین حملے کے خلاف اے پی سی بلائیں جو قومی ایجنڈا طے کرے، فاروق ستار
نیشنل ایکشن پلان کا دوبارہ جائزہ لینے کی ضرورت ہے، رہنما ایم کیو ایم کا قومی اسمبلی سے خطاب
-
جمعرات اور جمعہ کو چھٹی کا اعلان، نوٹیفکیشن جاری
حکومت کی جانب سے 2 روز کی چھٹی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا
-
سونے کی قیمت ایک بار پھر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر
فی تولہ قیمت 2800 روپے کے اضافے سے 3لاکھ 9ہزار 300روپے کی بلند ترین سطح پر آگئی
-
دریائے سندھ سے نہریں نکالنے کے خلاف قرارداد اتفاق رائے کے ساتھ سندھ اسمبلی سے منظور
وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے قرارداد پیش کی، نئے نہری منصوبوں کو 1991 پانی معاہدے کی خلاف ورزی قرار دیا گیا
-
لوئر دیر؛ گرلز اسکول بند کرنے اور رکن اسمبلی کو بھتے کی دھمکی موصول
اسکول بند اور بھتہ ادا نہ کیا گیا تو سنگین نتائج بھگتنا ہوں گے، نامعلوم افراد کی دھمکیاں
-
کویت نے 6 امریکی قیدیوں کو رہا کردیا
امریکی قیدیوں کو اعلیٰ امریکی عہدیدار کے دورہ کویت کے بعد رہا کیا گیا، رپورٹ
-
قومی اسمبلی میں سانحہ جعفر ایکسپریس پر قرارداد متفقہ طور پر منظور
قرارداد میں بلوچستان واقعے کے بعد نیشنل ایکشن پلان پر عمل درآمد کا مطالبہ کیا گیا ہے
-
شاہ رخ خان کی وہ فلم جس کی وجہ سے ممبئی میں سیکڑوں شادیاں ملتوی ہوگئیں
یہ فلم بلاک بسٹر ثابت ہوئی جس نے دنیا بھر سے 168 کروڑ بھارتی روپے کمائے تھے
-
ایران کے سپریم لیڈر نے ٹرمپ کا خط دیکھے بغیرمذاکرات کی تجویز مسترد کردی
مذاکرات کی کوشش عالمی رائے عامہ کو دھوکا دینے کے مترادف ہے، خامنہ ای
-
منشیات سپلائی کرنے والے میاں بیوی گرفتار، کروڑوں مالیت کی چرس برآمد
ملزمان نے دیگر اضلاع سے منشیات منگوا کر لاہور میں سپلائی کرنے کا اعتراف کرلیا
-
کبھی دل کرتا ہے کیا ہم نے خطا کردی اس اسمبلی نے بل پاس کیا پاکستان بننا چاہیے، نثار کھوڑو
نثار کھوڑو سندھ اسمبلی اجلاس میں پانی کی قلت اور دریائے سندھ سے نئی نہریں نکالنے کے معاملے پر اظہار خیال کر رہے تھے
-
ٹرین حملہ: وزیر دفاع کو ذرا سی بھی شرم ہوتی تو آج استعفی دے دیتے، اسد قیصر
خواجہ آصف نے جعفر ایکسپریس پر ایوان کو اعتماد میں لینے کے بجائے پی ٹی آئی پر الزام لگادیا، قومی اسمبلی میں اظہار خیال
-
بھارتی ٹیم کے سابق ہیڈکوچ بیساکھیوں پر آگئے، تصاویر وائرل
انجری کے باوجود لیجنڈری کرکٹر ٹریننگ سیشن میں حصہ لینے پہنچ گئے
-
بھارتی میڈیا بنگلا دیش کیخلاف بھی زہر اگلنے لگا، فوج میں بغاوت کا جھوٹا پرو پیگنڈا
ہم متحد ہیں بھارتی میڈیا بغاوت کی خبریں دے کرسنسنی نہ پھیلائے، بنگلادیشی فوج
-
دہشتگردوں نے جعفر ایکسپریس پر حملہ کیسے کیا؟ ٹرین ڈرائیور کا آنکھوں دیکھا حال
پاک فوج کی بروقت کارروائی کے بعد یہ آپریشن کامیاب ہوا، ڈرائیور امجد یاسین
-
ہم نے سب سے زیادہ دہشت گردی بھگتی، ایک سال کا تھا مجھے اغوا کرنے کی کوشش کی گئی، بلاول بھٹو
نوازشریف نے نیشنل ایکشن پلان بنایا، شہبازشریف نیشنل ایکشن پلان کیوں نہیں بنا سکتے، چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی