
عالمی شہرت یافتہ گلوکارعاطف اسلم کی آوازکے دیوانے مداح دنیا بھرمیں موجود ہیں۔ عاطف اسلم کی آوازمیں پڑھا گیا مشہور ومعروف کلام 'تاجدارحرم' اورحمد باری تعالیٰ 'وہی خدا ہے' کی پزیرائی دنیا بھرمیں ہوئی تھی۔
اب عاطف اسلم نے اپنی آوازمیں اذان دی۔ عاطف اسلم کی آوازمیں اذان نے سننے والوں پررقت طاری کردی۔ اذان کے ساتھ دکھائے جانے والے مناظرمیں خانہ کعبہ، گنبد خضریٰ، قران کریمب اورخدا کی قدرت شامل ہے۔
تبصرے
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔