ارباب شہزاد کو مشیر برائے اسٹیبلشمنٹ کے عہدہ سے ہٹادیا گیا جب کہ بابر اعوان مشیر برائے پارلیمانی امور مقرر کردیئے گئے