اس میں کوئی شک نہیں کہ امداد کی تقسیم کا نظام حکومت کی سطح پر ایک جدید آئی ٹی کے بنیادی طریقے سے ہونا چاہیے۔