
آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا فائنل کھیلنے والی ٹیم کی رکن نے اپنے ملک کے کوہلی اور روہت شرما جیسے بیٹسمینوں پربابراعظم کو ترجیح دیتے ہوئے کہا کہ ان کا کور ڈرائیو مجھے بیحد پسند ہے۔
یاد رہے کہ عالمی کرکٹ میں شائقین کی بڑی تعداد ویرات کوہلی اور بابر اعظم کی کارکردگی اور کرکٹ کے معیار کا موازنہ کرتی نظر آتی ہے،پاکستانی بیٹسمین نے ابھی تک بہترین پرفارمنس اور میدان سے باہر بھی شاندار رویے سے کئی سابق کرکٹرز کو تعریف پر مجبور کردیا ہے۔
تبصرے
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔