ایسا کام نہیں کرونگی جس سے عزت پر فرق آئےمیرا

جس طرح کام وینا ملک نے کیا ہے وہ کوئی اور پاکستانی اداکاری نہیں کرسکتی

جس طرح کام وینا ملک نے کیا ہے وہ کوئی اور پاکستانی اداکاری نہیں کرسکتی ،اداکارہ۔ فوٹو : فائل

لاہور:
اداکارہ میرا نے کہا ہے کہ میں نے اپنی ساری فنی زندگی میں صرف عزت کمائی ہے اور کوئی ایسا کام نہیں کرونگی جس سے میری عزت پر فرق آئے ' میں نے بھارتی فلموں میں اداکاری کی ہے۔


مگر جس طرح کام وینا ملک نے کیا ہے وہ کوئی اور پاکستانی اداکاری نہیں کرسکتی ۔ ایک انٹرویو کے دوران انھوں نے کہا کہ میں نے غریبوں کے لیے اسپتال بنانے کا پختہ عزم کر رکھا ہے اور بہت جلد ہارون آباد بہاولنگر میں غریب مریضوں کو صحت کی بہترین اور مفت سہولتیں فراہم ہونگی ۔
Load Next Story