فلموں کے بعد فیشن انڈسٹری میں بھی جلوہ گر ہو چکی ہوںصاحبہ

میں نے اب فیشن انڈسٹری میں بھی اپنا نام بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔


INP December 03, 2013
میں نے اب فیشن انڈسٹری میں بھی اپنا نام بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ فوٹو: فائل

GUJRANWALA: اداکارہ صاحبہ نے کہا ہے کہ میں فلموں اور ڈراموں کے بعد فیشن انڈسٹری میں بھی جلوہ گر ہو چکی ہوں اور آئندہ بھی فیشن پروگراموں میں شرکت کرونگی۔

گزشتہ روز لاہور کے ایک مقامی ہوٹل میں فیشن کی تقریب میں شرکت کے بعد گفتگو کرتے ہوئے اداکارہ صاحبہ نے کہا کہ میں نے جس طرح محنت کے ساتھ فلم انڈسٹری میں اپنا نام پیدا کیا اسی طرح میں نے اب فیشن انڈسٹری میں بھی اپنا نام بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

شیطان کے ایجنٹ

Nov 24, 2024 01:21 AM |

انسانی چہرہ

Nov 24, 2024 01:12 AM |