فلموں کے بعد فیشن انڈسٹری میں بھی جلوہ گر ہو چکی ہوںصاحبہ

میں نے اب فیشن انڈسٹری میں بھی اپنا نام بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔

میں نے اب فیشن انڈسٹری میں بھی اپنا نام بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ فوٹو: فائل

GUJRANWALA:
اداکارہ صاحبہ نے کہا ہے کہ میں فلموں اور ڈراموں کے بعد فیشن انڈسٹری میں بھی جلوہ گر ہو چکی ہوں اور آئندہ بھی فیشن پروگراموں میں شرکت کرونگی۔


گزشتہ روز لاہور کے ایک مقامی ہوٹل میں فیشن کی تقریب میں شرکت کے بعد گفتگو کرتے ہوئے اداکارہ صاحبہ نے کہا کہ میں نے جس طرح محنت کے ساتھ فلم انڈسٹری میں اپنا نام پیدا کیا اسی طرح میں نے اب فیشن انڈسٹری میں بھی اپنا نام بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔
Load Next Story