ایکسپریس پر حملہ افسوسناک ہےملزموں کو قرار واقعی سزا دی جائےشہباز شریف
ایسی بزدلانہ کارروائیاں صحافیوں کو اپنے پیشہ ورانہ فرائض کی انجام دہی سے نہیں روک سکتیں۔
وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے کراچی میں ایکسپریس میڈیا گروپ کے دفاتر پر حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہاکہ حملہ افسوسناک ہے واقعے میں ملوث ملزموں کو قرار واقعی سزا دی جائے۔
انھوں نے کہا کہ ایسی بزدلانہ کارروائیاں صحافیوں کو اپنے پیشہ ورانہ فرائض کی انجام دہی سے نہیں روک سکتیں۔ مسلم لیگ ن آزادی صحافت پر یقین رکھتی ہے۔
انھوں نے کہا کہ ایسی بزدلانہ کارروائیاں صحافیوں کو اپنے پیشہ ورانہ فرائض کی انجام دہی سے نہیں روک سکتیں۔ مسلم لیگ ن آزادی صحافت پر یقین رکھتی ہے۔