2015 کا پورا ورلڈ کپ فریکچر گھٹنے کے ساتھ کھیلا تھا محمد شمی
میچز کے بعد مجھ سے چلا تک نہیں جاتا تھا، میرا گھٹنے میں فریکچر پہلے ہی میچ میں ہوگیا تھا، بھارتی فاسٹ بولر
STOCKHOLM:
بھارتی فاسٹ بولر محمد شمی نے انکشاف کیاکہ انھوں نے 2015 کا پورا ورلڈ کپ فریکچر گھٹنے کے ساتھ کھیلا تھا۔
محمد شمی نے کہا کہ آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ میں 5 برس قبل کھیلے گئے ایونٹ کے دوران میں گھٹنے کی انجری کا شکار ہوگیا، میچز کے بعد مجھ سے چلا تک نہیں جاتا تھا، میرا گھٹنے میں فریکچر پہلے ہی میچ میں ہوگیا تھا، میری تھائیز اور گھٹنے کا ایک ہی سائز ہوگیا تھا، ڈاکٹر روزانہ اس سے پانی نکالتے، اس دوران میں درد کش ادویات کے سہارے میدان میں اترتا رہا۔
یاد رہے کہ شمی نے ایونٹ کے 7 میچز میں 17 وکٹیں لی تھیں۔