پشاور ہائی کورٹ کا 20 اپریل سے تمام عدالتیں کھولنے کا فیصلہ
پشاور ہائی کورٹ کے تمام بنچز 20 اپریل سے باقاعدہ کام کا آغاز کریں گے، رجسٹرار آفس
پشاور ہائی کورٹ نے 20 اپریل سے تمام عدالتیں کھولنے کا فیصلہ کرلیا۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق پشاور ہائی کورٹ کی رجسٹرار آفس کے مطابق پشاور ہائی کورٹ کے تمام بنچز 20 اپریل سے باقاعدہ کام کا آغاز کریں گے۔
تمام ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ججز کو ماتحت عدالتوں میں کورونا وائرس سے متاثر ہونے والے کیسز نمٹانے کے لئے حکمت عملی بنانے کی ہدایت کی گئی ہے۔