پشاور ہائی کورٹ کا 20 اپریل سے تمام عدالتیں کھولنے کا فیصلہ

پشاور ہائی کورٹ کے تمام بنچز 20 اپریل سے باقاعدہ کام کا آغاز کریں گے، رجسٹرار آفس


ویب ڈیسک April 17, 2020
پشاور ہائی کورٹ کے تمام بنچز 20 اپریل سے باقاعدہ کام کا آغاز کریں گے، رجسٹرار آفس . فوٹو: فائل

پشاور ہائی کورٹ نے 20 اپریل سے تمام عدالتیں کھولنے کا فیصلہ کرلیا۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق پشاور ہائی کورٹ کی رجسٹرار آفس کے مطابق پشاور ہائی کورٹ کے تمام بنچز 20 اپریل سے باقاعدہ کام کا آغاز کریں گے۔

تمام ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ججز کو ماتحت عدالتوں میں کورونا وائرس سے متاثر ہونے والے کیسز نمٹانے کے لئے حکمت عملی بنانے کی ہدایت کی گئی ہے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں