وفاقی کابینہ نے واٹس ایپ کے ذریعے آرڈیننس منظورکرکے انوکھی مثال قائم کردی

کابینہ نے ذخیرہ اندوزوں کے خلاف سزاؤں اور تعمیراتی انڈسٹری کیلئے مراعاتی آرڈیننس واٹس ایپ کے ذریعے منظور کیے

فوٹو : فائل

وفاقی کابینہ نے واٹس ایپ کے ذریعے آرڈیننسوں کی منظوری دیکر ملکی تاریخ میں پہلی بار انوکھی مثال قائم کردی۔


کابینہ نے ذخیرہ اندوزوں کے خلاف سزاؤں اور تعمیراتی انڈسٹری کے لئے مراعات کے آرڈیننس واٹس ایپ کے ذریعے منظور کیے ، اس سے پہلے سرکولیشن سمری کابینہ ارکان کے گھر یا دفاتر میں بھجوائی جاتی تھی ، کابینہ ارکان کے دستخطوں کے بعد ایجنڈا آئٹمز کی منظوری ہوتی تھی ۔

 
Load Next Story