شاعر مشرق علامہ ڈاکٹر محمد اقبالؒ کا یوم وفات آج منایا جا رہا ہے

ان کی روح کے ایصالِ ثواب کیلیے مساجد اور گھروں میں قرآن خوانی ہو گی، البتہ لاک ڈاؤن کی وجہ سے تقریبات نہ ہو سکیں گی۔

علامہ محمد اقبالؒ 21 اپریل 1938 کو وفات پا گئے تھے۔ فوٹو: فائل

مفکر پاکستان شاعر مشرق ڈاکٹر علامہ محمد اقبال ؒ کا 82 واں یوم وفات آج (منگل) ملی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔

شاعر مشرق ڈاکٹر علامہ محمد اقبال ؒ کا 82 واں یوم وفات آج ملی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے، ان کی روح کے ایصالِ ثواب کیلیے مساجد اور گھروں میں قرآن خوانی ہو گی، البتہ لاک ڈاؤن کی وجہ سے تقریبات نہ ہو سکیں گی۔


واضح رہے کہ علامہ محمد اقبالؒ 21 اپریل 1938 کو وفات پا گئے تھے جب کہ تحریک پاکستان اور مسلمانوں کیلیے ان کی خدمات قابل قدر ہیں۔

 
Load Next Story