انٹربینک میں ڈالر مزید سستا 15950 روپے کا ہوگیا     

انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر 1 روپے 62 پیسے سستا ہوگیا

انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر 1 روپے 62 پیسے سستا ہوگیا

لاہور:
انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر 1 روپے 62 پیسے گھٹ کر 159.50 روپے کا ہوگیا۔


انٹربینک میں روپے کی قدر میں بہتری دیکھنے میں آئی ہے اور ڈالر کی قیمت میں 1 روپے 62 پیسے کمی ہوئی ہے جس کے بعد انٹربینک میں ڈالر کی نئی قیمت 159.50 روپے کا ہوگیا۔
Load Next Story