اسلامی ترقیاتی بینک پاکستان اور دیگر کو 23 ارب ڈالر دے گا

اسلامی ترقیاتی بینک کے بورڈ نے پاکستان سمیت دیگررکن ممالک کیلئے اسٹرٹیجک رسپانس پیکیج کی منظوری دیدی ہے۔


APP/Irshad Ansari April 23, 2020
اسلامی ترقیاتی بینک کے بورڈ نے پاکستان سمیت دیگررکن ممالک کیلئے اسٹرٹیجک رسپانس پیکیج کی منظوری دیدی ہے۔ فوٹو: سوشل میڈیا

اسلامی ترقیاتی بینک نے کورونا وائرس سے پیدا صورتحال سے مقابلے کیلیے پاکستان کومعاونت کی یقین دہانی کرادی۔

اسلامی ترقیاتی بینک کے بورڈ نے پاکستان سمیت دیگررکن ممالک کو مختصر، درمیانے اور طویل عرصے میں وبائی اثرات سے محفوظ رکھنے اور بحالی کیلئے 2.3 ارب ڈالر کے اسٹرٹیجک رسپانس پیکیج کی منظوری دیدی ہے۔

انٹرنیشنل اسلامک ٹریڈ فنانس کارپوریشن کو تیل اورایل این جی کی درآمد کیلئے500 ملین ڈالراوراثرات سے نمٹنے کیلیے 150 ملین ڈالر کی امداد کوحتمی شکل دینے کی ہدایت کی گئی ہے۔

 

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔