
یہ بات انھوں نے ممبئی میں ''برائڈل فیشن ویک'' میں صحافیوں کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہ چترانگدا سے پوچھا گیا کہ تہلکہ میگزین کے سابق مدیر ترون تیج پال کے اپنی ایک خاتون ساتھی کے ساتھ مبینہ جنسی استحصال کے الزامات پر ان کا کیا خیال ہے تو چترانگدا نے کہاکہ میں ترون تیج پال معاملے کے بارے میں زیادہ نہیں جانتی۔ لیکن ایسی کوئی بھی جگہ جہاں مردوں کو برتری حاصل ہو یا ان کا زیادہ اثر و رسوخ ہو وہاں جنسی استحصال جیسی باتیں ضرور ہوں گی۔
تبصرے
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔