کورونا وائرس پاکستان ہاکی فیڈریشن کا تمام سرگرمیاں معطل کرنے کا فیصلہ

ابتدائی طورپر اگست کے بعد سرگرمیاں بحال کرنے پر غور کیا جاسکتا ہے


ویب ڈیسک April 26, 2020
ابتدائی طورپر اگست کے بعد سرگرمیاں بحال کرنے پر غور کیا جاسکتا ہے

کورونا وائرس کے پھیلاو سے پاکستان ہاکی فیڈریشن نے اگست تک تمام سرگرمیاں معطل کرنے کا فیصلہ کرلیا۔

پاکستان ہاکی فیڈریشن اس حوالے سے تمام اسٹیک ہولڈرز کی رضامندی کے بعد باقاعدہ اعلان کرے گی، جونیئر اورسینئڑ ٹیموں کے ٹورز حالات میں بہتری پر از سر نو پلان کیے جائیں گے۔

ذرائع کے مطابق پی ایچ ایف نے ابابتدائی طور پر اگست کے بعد ملکی اور بین الاقوامی سرگرمیاں بحال کرنے پر غور کیا جاسکتا ہے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں