جعلی پاسپورٹ کا علم نہیں تھارونالڈینو

انھیں جعلی سفری دستاویزات کی وجہ سے 32 دن پیراگوئے کی جیل میں گزارنے پڑے


Sports Desk April 28, 2020
۔ فوٹو : فائل

MADRID: برازیل کے سابق فٹبال رونالڈینو نے ایک بار پھر اپنی بے گناہی کا دعویٰ کرتے کہا کہ مجھے معلوم ہی نہیں تھا کہ پاسپورٹ جعلی ہے۔

انھیں جعلی سفری دستاویزات کی وجہ سے 32 دن پیراگوئے کی جیل میں گزارنے پڑے جبکہ اب بھی وہ آسانسیون کے ایک ہوٹل میں نظربند ہیں، اپنی گرفتاری کے حوالے سے پہلی بار گفتگو کرتے ہوئے رونالڈینو نے کہا کہ ہم نے اب تک مقامی اتھارٹیز سے مکمل تعاون کیا ہے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں