کنٹرول لائن پر صورتحال بہتر ہوئی سیز فائر یقینی بنائیں گے نواز شریف
کشمیرفلیش پوائنٹ بن چکا،دوایٹمی طاقتوں کے درمیان چوتھی جنگ کاباعث بن سکتاہے،تنازع کے حل کیلیے ہرممکن اقدامات کرینگے
وزیراعظم پاکستان نوازشریف نے کہاہے کہ خطے میں پائیدارامن کے لیے مسئلہ کشمیرکاحل ضروری ہے۔
کشمیرخطہ میںفلیش پوائنٹ ہے،مسئلہ کشمیرکسی بھی وقت دو ایٹمی طاقتوں کے درمیان چوتھی جنگ کاباعث بن سکتاہے۔
کنٹرول لائن پرصورتحال بہترہوئی ہے،سیزفائرکویقینی بنائیں گے۔تنازعہ کے حل کیلیے ہرممکن اقدامات کرینگے جبکہ آزاد جموں وکشمیرکونسل کے 14 ارب 48کروڑ30لاکھ روپے کے بجٹ کی منظوری دیدی۔